’خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے‘ شہبازگل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ’خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے ۔عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس چھوڑے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ ’ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے ایک بہادر کی طرح لڑتے دیکھا۔انہوں نے لکھا کہ بہت کچھ دل میں ہے، دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔شہباز گل نے لکھا کہ ’بس اتنا ہی کہوں گا کہ خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.