منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف چالان تیار
لاہور:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہباز شریف فیملی کی شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کا چالان تیار کرلیا، جس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…