Daily Archives

June 11, 2026

صحت مندچراگاہیں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ، مویشیوں کی پیداوار، آبی ذخائر کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں…

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات حکومت بلوچستان نے اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کے تعاون سے پشین-لورہ، ہنگول، ناری اور ہامونِ مشکیل دریائی بیسنز میں چراگاہی وسائل کے جائزہ اور نقشہ سازی سے متعلق ایک توثیقی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ورکشاپ کا مقصد…

شہید بینظیر آباد میں تاریخ کا گرم ترین دن، 15 سال پرانا ریکارڈ برابر

محکمہ موسمیات کے مطابق شہید بینظیر آباد نے اپنا ہی سب سے زیادہ درجہ حرارت کا پچھلا ریکارڈ برابر کر دیا، 8 جون 2011 کے بعد آج 11 جون 2026 کو دوبارہ پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا۔ رپورٹ کے مطابق سندھ میں گرمی اپنے عروج پر پہنچ گئی، متعدد شہروں میں…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل میتن توکیل کو جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون، علاقائی سکیورٹی…

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کے اہلِ خانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے…

پنجاب یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی تحقیق سے متعلق نئی پالیسی جاری

ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے پالیسی فیصلے کی منظوری دے دی، زندہ معروف اور ممتاز شخصیات پر نئی پی ایچ ڈی ریسرچ کی اجازت نہیں ہوگی۔ پی ایچ ڈی مقالہ یا سینوپسس زندہ شخصیات پر لکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی، حکومتی سول ایوارڈ یافتہ شخصیات…

بانی پی ٹی آئی طبی معائنے کیلئے سخت سکیورٹی میں پمز منتقل

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا طبی معائنہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا خصوصی معائنہ کیا جائے گا جبکہ معائنے کے بعد…

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پٹرول 12روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پٹرول 12روپے فی لیٹر کمی کا اعلان وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ڈیزل 135روپے فی لیٹر کمی کا اعلان ڈیزل کی قیمت520روپے سے کم ہو کر 385روپے ہوگئی پٹرول کی قیمت78 روپے سے کم ہوکر366روپے ہوجائے گی

ایران اور امریکا تنازعے کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آئیں،قطر

قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امورمحمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے مشرق وسطیٰ میں جنگ میں کمی لانے پر زور دیتے ہوئے ایران اور امریکا سے کہا ہے کہ وہ ثالثی کے ذریعے تنازعے کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔الجزیرہ کو ایک خصوصی انٹرویو میں…