سعودی عرب،بری نقل و حمل کی کمپنیوں کی کارگو فیس میں 25 فیصد اضافہ
ریاض: سعودی عرب کے الشرقیہ ایوان صنعت و تجارت میں لاجسٹک کمیٹی کے چیئرمین راکان العطیشان نے کہا ہے کہ بری نقل و حمل کی کمپنیوں نے کارگو فیس میں 25 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔سعودی خبر رساں ادارے نے ا راکان العطیشان کے حوالے سے بتایا کہ پٹرول،…