مکہ مکرمہ : اسرائیلی فوج کی جانب سے قبلہ اول پر حملے کے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔خیال رہے کہ غزہ پر بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہوگئی جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں ۔
مسجد الحرام میں قبلہ اول کیلئے امام کعبہ کی رقت آمیز دعا
ہمت مزید