پنجاب میں 1222ٹریفک حادثات، 14افراد جاں بحق ،1264زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
:پنجاب بھرمیں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1222ٹریفک حادثات میں 14افراد جاں بحق اور1264زخمی ہوگئے ۔ ہفتہ کو ترجمان ریسکیو کے مطابق ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1222ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 549افراد…