انشا اللّٰہ ناراض اراکین کو منالیں گے۔لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ انشا اللّٰہ ناراض اراکین کو منالیں گے۔لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کچھ اراکین کو تحفظات تھے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان ان کو وقت نہیں دیتے۔ترجمان حکومت بلوچستان نے بتایا کہ 14…