Daily Archives

October 14, 2021

ہر نائی میں زلزلے کے جھٹکوں اور آفٹر شاکس کے باعث کول مائنز میں کام کر نے پر پابندی

کوئٹہ: پی ایم ڈی سی نے ہر نائی میں زلزلے کے جھٹکوں اور آفٹر شاکس کے باعث کول مائنز میں کام کر نے پر پابند ی لگا دی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق پابندی عارضی طوپر لگائی گئی ہے آفٹر شاکس کا سلسلہ جا ری رہا تو پابند ی مزید بڑھ سکتی ہے آفٹر شاکس کے…