Daily Archives

October 15, 2021

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا بجلی مزید 1 روپے 68 پیس مہنگی کردی

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا، اور بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی…

پنجاب قانون کی خلاف ورزی میں ملوث شوگر ملوں کیخلاف کارروائی

 لاہور: پنجاب حکومت نے زائد قیمت پر چینی کی فروخت میں ملوث شوگر ملز کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ پنجاب حکومت نے قانون کی خلاف ورزی میں ملوث شوگر ملوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے چنار شوگر ملز فیصل آباد، شکر گنج شوگر ملز جھنگ اور پسرور…

شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا، نادرا

 اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا۔ چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا کی پالیسی میں بڑی تبدیلی…

زلفی بخاری برطانیہ میں ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئے

اسلام آباد: برطانوی عدالت نے ریحام خان کو زلفی بخاری پر جھوٹےالزامات لگانے پر ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف…

ہرنائی زلزلہ متاثرین کا امدادی سامان ہرنائی سے باہر لے جانے پر پابندی عائد

ہرنائی: زلزلہ متاثرین کا امدادی سامان ضلع سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امدادی سامان ضلع سے باہر لے جانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ دوسری جانب اختر آباد، مل ایریا،…

ہوشاپ واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچا کر لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے: پشتونخوا

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں تربت کے علاقے ہوشاب میں 2معصوم بچوں بہن بھائی کے شہادت کے واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچا کر لواحقین کو انصاف فراہم…

ہوشاب واقعہ میں زخمی ہونیوالا بچہ کی طبیعت ناساز علاج کیلئے کراچی منتقل

تربت :ہوشاپ واقعہ میں زخمی ہونے والا بچہ مسکان کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے بہتر علاج کیلئے تربت سے کراچی منتقل کردیاگیا، اس موقع پر تربت سول سوسائٹی کے رہنما جمیل عمر بلوچ، مبارک بلوچ، فیملی سے مسکان کے والد وزیر بلوچ، انور ساجدی،نائب…