جوبائیڈن جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح

واشنگٹن  :  امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 306 ہوگئی ہے ۔شمالی کیرولائنا سے ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد ان کے کل الیکٹورل ووٹ 232 ہو گئے ۔ریاست مشی گن کی عدالت نے دھاندلی کے الزامات کی اپیلیں مسترد کر دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.