بنگلہ دیشی لڑکا انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز’ کا حقدار

0 156

ڈھاکہ :   سعادت رحمن کو یہ ایوارڈ ان کی موبائل ایپ کے لیے دیا گیا جو آن لائن ہراسگی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی اور متاثرین کو ایسے واقعات رپورٹ کرنے میں مددگار ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق سعادت رحمن کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع نارائل سے ہے ۔ واضح رہے عالمی تنظیم ‘کڈز رائٹس’ فاؤنڈیشن کے اس سالانہ اعزاز میں با صلاحیت نوجوانوں کی کاوشوں کو سراہا جاتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.