ا سلام آباد ؛ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعا ت فواد چوہدر ی نے کہا ہے کہ انڈین میڈیا جو مرضی پروپیگنڈا کرے پاکستان کا ایٹمی پروگرام جاری و ساری رہے گا ، اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام اور ادارے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے محافظ ہیں، ایٹمی پروگرام کی حفاظت کو لے کر فوج کی لیڈرشپ پر اتنا ہی یقین ہے جتنا خود پر ہے، انڈین میڈیا جو مرضی پروپیگنڈا کرے پاکستان کا ایٹمی پروگرام جاری و ساری رہے گا
پاکستان کے عوام اور ادارے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے محافظ ہیں، اپنے اداروں کے سیاسی کردار پر تحفظات ہیں لیکن ایٹمی پروگرام کی حفاظت کو لے کر فوج کی لیڈرشپ پر اتنا ہی یقین ہے جتنا خود پر ہے، انڈین میڈیا جو مرضی پروپیگنڈا کرے پاکستان کا ایٹمی پروگرام جاری و ساری رہے گا https://t.co/04BcftiFs3
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 18, 2023