آئی پی ایل کا فائنل دیکھتے ہوئے بھارت کا سابق کپتان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق
گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل کھیلا گیا جو کہ چنائی سپر کنگز نے اپنے نام کیا جبکہ اس میچ کو دیکھنے کے دوران بھارتی انڈر 19کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوی بروٹ ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوی بروٹ…