ضلعی پولیس گلگت*
*مورخہ: 22 اگست 2025*
*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلگت اسحاق حسین (پی ایس پی)* کی ہدایت پر رؤشن، غذر میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
*تینوں سرکلز کے ایس ڈی پی اوز ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ،کی نگرانی میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز* ،عملے پولیس دریا کے کناروں پر مسلسل گشت کر رہے ہیں تا کہ ہنگامی صورت حال پر عوام کو محفوظ مقامات منتقل کیا جا سکے ۔۔
*ضلعی پولیس عوام کی جان و مال* کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
جاری کردہ:
*ترجمان ضلعی پولیس گلگت*