پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ان کیلیے سودمند نہ ہوگا، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ان کیلیے سودمند نہ ہوگا۔
دورہ افغانستان کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ طالبان سے…