Daily Archives

October 23, 2021

ڈرائی لیز پر لیا گیا ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا

کراچی: لیز پر لیا گیا  ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، طیارہ 6 سال کی لیز پر حاصل کیا گیا ہے۔   پی آئی اے کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، طیارہ فرانس کے شہر پرپیگنن براستہ مصر اسلام آباد…

وزیرِ اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ دورے کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔   وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ  سرکاری دورے پر اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر اور معاون خصوصی برائے…

کراچی اور سکھرمیں بچے کی فحش ویڈیو بنانے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

 کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم زون سندھ نے کراچی اور سکھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے عمران ریاض نے بتایا کہ سکھر سے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 4ملزمان محمد…

امریکا شوٹنگ کے دوران اداکار سے گولی چلنے سے خاتون ڈائریکٹر ہلاک

امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلک بالڈوِن  سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی۔ امریکی اداکار کی فائرنگ سے خاتون ڈائریکٹر فوٹوگرافی گولی لگنے سے ہلاک، جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ فلم کی عکس بندی ریاست نیو میکسیکو میں ہورہی تھی۔…

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ جلد حل ہوجاتا تو بہتر ہوتا، علی محمد

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ اگر جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا، مگر کچھ معاملات میں دیر ہو جاتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے علی…

کراچی حب، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ مسافروں کی چیخی نکل گئیں

کراچی حب: عوام پر حکومت کے پیٹرول بم حملے سے متوسط طبقہ اشیاء خوردونوش کی خریدسے دور ہو گیا تو دوسری جانب غریب کی سواری پبلک ٹرانسپورٹ بھی مہنگی ہو گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشر با اضافے کے بعد ضلع لسبیلہ میں پبلک ٹرانسپورٹ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں،آغاحسن بلوچ

اسلام آباد بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں بلوچستان کی روایات ہیں ۔وزیراعلی کا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ طرز حکمرانی کا ہے۔تحریک عدم اعتماد…

کوئٹہ لاپتہ ناراض اراکین میں شامل4 گمشدہ اراکین منظر عام پر آ گئے

کوئٹہ4 اراکین کوئٹہ کے بجائے اسلام آباد میں موجودہے اراکین میں اکبر آسکانی، بشرا رند، ماہ جبین بلوچ اور لیلی ترین شامل ہیں کچھ دوستوں نے افواہ پھیلائی جس کی تردید کرتا ہوں،رکن بلوچستان اسمبلی اکبر آسکانی ہم میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں…