گوئٹے مالا:مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی، کئی افراد زخمی

0 118

گوئٹے مالا سٹی  :  مظاہرین نے پولیس سے جھڑپ کے دوران اہلکاروں پر پٹرول بم بھی پھینکے ۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ کی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.