عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے پاکستان اور پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔
ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کے 76 ویں عالمی دن پر نیک خواہشات کا…