سپین کے سابق آمر کا آخری مجسمہ بھی ہٹادیاگیا

0 150

میڈرڈ  :  ملیلہ کی علاقائی حکومت کے سربراہ نے اس موقع پر کہا کہ مجسمہ میونسپل گودام میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ کانسی کا یہ مجسمہ 1978 میں شمالی افریقہ کے بربر قبائل کیساتھ معرکوں میں جنرل فرانکو کے بطور کمانڈر کردار کی یاد میں نصب کیا گیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.