کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہاہے کہ حالیہ 3 سالوں میں بہت زیادہ ترقی اور اصلاحات کی گئی ہیں۔
In these 3 years alot development and reforms have been done. Many projects are underway and many are put in current budget which shall be completed by covering to the future needs of this projects.
Inshallah non of these shall be derailed for personal motives and agendas.
— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) October 25, 2021
بہت سے پروجیکٹ جاری ہیں اور بہت سے موجودہ بجٹ میں رکھے گئے ہیں جو کہ اس پروجیکٹ کی مستقبل کی ضروریات کو پورا کرتے ہوئے مکمل کیے جائیں گے۔ انشااللہ ان میں سے کوئی بھی ذاتی مقاصد اور ایجنڈوں کی وجہ سے نہیں نکلے گا۔