واشنگٹن : اسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا۔اپنے ٹویٹر بیان میں ٹرمپ نے کہا میں نے ری پبلکن پارٹی کے کم سے کم 8 سینیٹروں کو انتخابات میں شکست سے بچایا اور انہیں کامیابی دلوائی جن میں ری پبلکن پارٹی کے صدر مک کانل بھی شامل ہیں، لیکن انہوں نے بھی میرا ساتھ چھوڑ دیا اور وہ ڈیموکریٹ کے ساتھ میری لڑائی کا صرف نظارہ کر رہے ہیں۔