Daily Archives

October 29, 2021

کالعدم تحریک لبیک سے ایک بار پھر مذاکرات کریں گے : وزیرداخلہ شیخ رشید

 اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ ایک بار پھر مذاکرات کریں گے، تاہم حکومت کی رٹ اور امن و امان کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید نے  بتایا کہ کہ…

نواز شریف کے رشتہ داروں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم

لاہور: بینکنگ عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔  بینکنگ عدالت نمبر 5 میں کشمیر شوگر ملز کیخلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، نجی بین ک کے وکلی نے…

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کرلی

 اسلام آباد: حکومت نے نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کردی۔   رواں ماہ بجلی کی قیمت میں پے در پے اضافے کے بعد اب حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کرلی ہے، اور وفاقی حکومت نے…

میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ نئے وزیراعلی بلوچستان منتخب

 کوئٹہ: میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ نئے وزیراعلی بلوچستان منتخب ہوگئے۔ قائد ایوان کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔  قائم مقام اسپیکر بابر موسیٰ خیل نے بتایا کہ میر عبدالقدوس بزنجو کے حق میں 39 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ اپوزیشن بنچز…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اور انٹیلی جنس سربراہان شریک ہوئے اور کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں سے…

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی قدوس بزنجو کی طبعیت اچانک خراب

 بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب وزیراعلی قدوس بزنجو کی طبعیت اچانک خراب سول اسپتال سے میڈیکل ٹیم طلب کر لی گئی میڈیکل ٹیم ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر جاویدکی سربراہی میں اسمبلی پہنچ گئی وزیراعلی بلوچستان کے تمام ٹیسٹ کئے گئے…

خضدار گاڑیاں چھننے اور چوری کرنے کی وارداتوں میں اچانک اضافہ

خضدار: گاڑیاں چھننے اور چوری کرنے کی وارداتوں میں اچانک اضافہ۔ تبلیغی مرکز شب جمعہ پر جانے والے سراج احمد کی گاڑی کو تبلیغی مرکز خضدار کے آحاطے سے نا معلوم چور چوری کرکے لے گئے گاڑی چوری ہونے کے متعلق پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے مگر یہ ایک…

غلط سیاست کی وجہ سے آج یہ ملک انتہائی خطرناک موڑ پر کھڑا ہے،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام کوئٹہ کے باچا خان چوک پر ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام پی ڈی ایم کے مرکزی نائب صدر پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جلسہ…

دکی، نا معلوم شخص نے باچا خان کے مجسمے کو آگ لگا دی

دکی:جمعرات کی شب باچاخان چوک پر نصب باچاخان کے مجسمے کو ایک شخص نے آگ لگا کر نزراتش کردی لیویز ذرائع کے مطابق مجسمے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی۔اگ لگانے سے مجسمہ نزراتش ہوگئی لیویز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرزاق ولد محمد عالم…