تبدیلی کمان تقریب :پرویز الٰہی بجھے بجھے نظر آئے ،کسی سے ملے بغیر روانہ ہوگئے

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی تبدیلی کمانڈ کی تقریب میں بجھے بجھے نظر آئے اور خاموشی سے ایک طرف بیٹھے رہے ،ان کی تقریب میں شریک ن لیگ کے وفاقی وزراء سے علیک سلیک تک بھی نہ ہوئی ،تقریب ختم ہونے کے بعد پرویز الٰہی کسی سے ملے بغیر روانہ ہو گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.