Daily Archives

January 30, 2022

نااہل وزیراعظم سے اعلان جنگ کرکے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے، بلاول بھٹو

سرگودھا: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم کا مقابلہ کرنے کے لئے اعلان جنگ کرکے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے۔  سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا…

عدلیہ کو اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو عالمی رینکنگز میں اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیرقانون فروغ نسیم کا…

ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر دھماکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر ہیڈ گرنیٹ کا دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی دو کی حالت نازک دھماکے کے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر طبعی امداد دی جا رہی…

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا…

ریلوے اسٹیشنز پر دہشت گردی کا خدشہ، حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا حکم

 لاہور: آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ملک بھر میں تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر گداگروں کا داخلہ بند کرنے اور حفاظتی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی۔  آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے تمام ایس پیز کو…