اسلام آباد:سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کی وزارت قانون و انصاف آمد کے موقع پر وزارت کے اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔