قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کے خلاف بدعنوانی کی انکوائری کی منظوری دے دی
[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

نیب کے پریس ریلیز کے مطابق
سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ اور رکن پنجاب اسمبلی سیف الملوک کے خلاف بھی نیب انکوائری ہوگیچیف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ مفرور اوراشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے قانون کے مطابق وسائل بروئے کار لائے جائیںنیب کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں بدعنوانی کے مختلف کیسز کا جائزہ لیا گیااجلاس میں بلوچستان کے دو سابق وزرائے اعلى ڈاکٹر عبدالمالک اور ثناء اللہ زہری کے خلاف الگ الگ انکوائریوں کی منظوری دی گئی.سابق چیئرمین ریلویز کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں عمران علی یوسف اور دیگر جبکہ سابق رکن بورڈ آف ریونیو کوئٹہ سرور جاوید اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کے الگ الگ ریفرنسز بھی احتساب عدالت میں جمع کرانے کی منظوری دی گئاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ ملک ہے بدعنوانی کا خاتمہ اورکرپشن فری پاکستان نیب کی اولین ترجیح ہے