ممبئی( شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ میں اپنے سفر سے متعلق انھوں نے کہا کہ ان کی زندگی میں باقی فلمیں ایک کیک پر لگی چیری کی طرح ہیں۔ ہما قریشی کا کہنا تھا کہ ان کا کسی بھی طرح فلم سے تعلق نہیں تھا، وہ فلموں میں آئیں اور اپنی شناخت بنائی جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔ ہر فنکار کے لیے چیلنج یہ ہوتا ہے کہ وہ کچھ اچھا کرے ، اور یہی وہ وجہ ہے جو مجھے بطور اداکار اپنے کام سے متعلق پرجوش رکھتی ہے ۔
ممبئی صرف ایک فلم کرنے کیلئے آئی تھی:ہما قریشی
ہمت مزید