پاک فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں و تبادلے، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کور کمانڈر راولپنڈی تعینات ، آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان تعینات ، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس چیف آف جنرل اسٹاف تعینات، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف ڈی جی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات