وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی ملاقات

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات

ملاقات میں صوبائی وزیر عمر خان جمالی بھی موجود ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو وزیراعلی بلوچستان سے اتحادی جماعتوں کے وزراء، سینٹرز اور اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی بھی ملاقات ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Leave A Reply

Your email address will not be published.