بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض کی کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ( روزنامہ ہمت ) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور خان کاکڑ ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو ، بی اے پی کے چیف آرگنائزر رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی ، قائم مقام صدر رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور بلیدی ، بی اے پی کے ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران ، رکن صوبائی اسمبلی میر اکبر آسکانی جمعہ کو اسلام آباد سے
کوئٹہ پہنچ گئے ائیر پورٹ  پر پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا بھرپور استقبال کیا ۔
 بلوچستان میں سیاسی گمراہ کن صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اکتوبر کی 20 تاریخ کو تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی میں پیش کردینگے، تحریک عدم اعتماد کے بعد پارٹی کو یکجا کرنے کی کوشش کرینگے جام صاحب اگر مقابلہ کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو مقابلہ کر لیں، قدوس بزنجو جام صاحب پارٹی سے استعفی دے چکے ہیں اب وہ پارٹی کے صدر نہیں ہیں، تحریک عدم اعتماد کے دن پتہ چل جائے گا کہ اکثریت کس کے پاس ہے، اسپیکر بلوچستان قائمقام صدر کے بعد جواز نہیں بنتا تھا کہ آپ اپنا فیصلہ واپس لیں، قدوس بزنجو
Leave A Reply

Your email address will not be published.