ثاقب نثار کی جھوٹی آڈیو ریلیز کی گئی، شہباز گل

یہ پہلے بھی جھوٹی خبر دے کر معافی مانگ چکے ہیں،، اگر آڈیو ویڈیو کی بات کرنی ہے تو پہلے قیوم ملک کی بات کی جائے، معاون خصوصی شہباز گل کا وائرل کلپ کے حوالے سے رد عمل
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کی جھوٹی آڈیو ریلیز کی گئی، یہ پہلے بھی جھوٹی خبر دے کر معافی مانگ چکے ہیں۔ وائرل کلپ کے حوالے سے رد عمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ریلیز کرنے والے نوازشریف کی بے گناہی کی جھوٹی خبر دے کر معافی مانگ چکے، اگر آڈیو ویڈیو کی بات کرنی ہے تو پہلے قیوم ملک کی بات کی جائے، مسلم لیگ ن والے جس طرح پہلے قطری خطوں میں بدنام ہوئے، اب بھی ایسا ہی ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.