شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل۔۔؟

کراچی: واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل ایونٹ بھی ہوسکتا ہے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو ہوگا جبکہ لاہور قلندرز کو پہلا موقع ملے گا۔ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایونٹ کا افتتاحی میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا جائے گا۔لیگ کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل آئیں گی، ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.