اسکردو: ا سکردو روڈ پر تنگوس پڑی کے مقام پر نیٹکو کوسٹر سلائیڈنگ کی زد میں آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تنگوس پڑی کے مقام پر نیٹکو کوسٹر میں 12 مسافر سوار تھے جن میں سے 3 مسافر زخمی ہوگئے۔کوسٹر کا ڈائیور بھی زخمی ہوگیا ہے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بتا یا گیا ہے کہ مسافر بس را وپنڈی سے اسکردو جا رہی تھی ۔