کوئٹہ :لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ کو خانوزئی کے قریب حادثہ
خانوزئی کے گوال میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 25 زخمی ہونے کی اطلا
بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ہوگئی سات سالہ فرزانہ اور عبداللہ کے نام سے ہوئی