اسلام آ باد:تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جا وید خان نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف ہیں اور تحریک انصاف عمران خان ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل جا وید خان نے کہا کہ ’’ماہنس ماہنس کرتے وہ خود ماہنںس ہوگئے ، ہمارے نزدیک عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کا تصور بھی نہیں ، عمران خان تحریک انصاف ہیں اور تحریک انصاف عمران خان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو ماہنس ون کی سوچ رکھتے ہیں یا بات کرتے ہیں انکے لیے بلی کے خواب چھچھڑے۔