کوئٹہ۔وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ سردار اختر مینگل
۔تحریک پیشن کرنے والوں کے پاس شائد مطلوبہ اکثریت موجود ہےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والوں میں بیشتر وزیراعلی کے امیدوار ہیں ہم نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا
جمعیت ہماری اتحادی ہے اس کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گےباپ پارٹی کے کل چار سے پانچ ارکان کے تحریک عدم اعتماد پر دستخط ہیں جام کمال باپ پارٹی پہلے خود تو متحد کریں ۔سردار اختر مینگل