چاغی : بلو چستان کے ضلع چاغی میں کئی دنوں سے لا پتہ شخص کی نعش کی کنویں میں مو جو دگی کا نکشاف ہوا ہے جسے نکا لنے کے لئے کوششیں شروع کر دی گئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لا پتہ شخص کو قتل کر نے کے بعد ان کی نعش کنویں میں پھیک دی گئی ہے اس سلسلے میں تحقیقات جا ری ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق گزشتہ نو روز سے لاپتہ محمد حسن نا می شخص کی نعش ایک کنویں سے مل گئی ہے جسے نکا لنے کے لئے کوششیں جا ری ہیں اس سلسلے میں مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔