اتحادی حکومت نے این آر او کے سواسب چیزوں کا بائیکاٹ کررکھا ہے ،بابر اعوان

اسلام آباد:پنجاب ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے کیس کی سماعت کیلئے تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے معیشت کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، انہوں نے مسئلہ کشمیر کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.