عمران خان کی ناائلی کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری

) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ناائلی کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ملک کے چاروں صوبو ں چھوٹے

بڑے شہروں میں فیصلے کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آے اور قومی شاہرائیں بند کردی جس سے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے

کوئٹہ میں تحریک انصاف کی صوبائی دفتر سے ایک ریلی نکالی گئی جو شہر کے مختلف شاہراہوں سے ہوتا

ہوا کوئٹہ کے منان چوک پر ایک مظاہرے میں تبد یل ہوا مظاہرے میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی

اور انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اس فیصلے کے خلاف شدید نعرہ بازی کی جس کے تحت الیکشن

کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو آئندہ پانچ سال کے لیے ناائل کر دیا ہے

ادھر اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق فیض آباد کا علاقہ میدان جنگ بن گیا جہاں تحریک انصاف

کے کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ ہوا ہے اور پولیس کی جوابی شیلنگ ہوئی ہے جس کے باعث مسافروں اور

شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے

بلوچستان کے لورالائی میں عمران خان کی نااہلی اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف باچا خان چوک پر

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج ہوا ہے احتجاج کے دوران کارکنوں نے مین قومی شاہراہ ٹائر جلاکر بلاک

کر

Leave A Reply

Your email address will not be published.