بلوچستان کے علاقے آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

 

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی تاہم زلزلے سے کسی جانی، مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کوئٹہ شہر میں دوددھ کی قیمتوں میں ڈیری مالکان کی جانب سے خودساختہ اضافہ

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.