کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگلنگ میں پولیس اہلکار ملوث نکلے کراچی پولیس
کوئٹہ: کراچی کے موچکو تھانے کی حدود میں کارروائی کی گئی جس میں کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار اور ان کے ساتھیوںکو گرفتار کرلیا گیاپولیس کے مطابق لاکھوں روپیمالیت کی 18کلو 600 گرام چرس برآمد کرکے اے این ایف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا