پاکستان کرکٹ بو رڈ نے (25)قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بو رڈ نے (25)قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق محمد رضوان اور  بابر اعظم کو اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے جب کہ نسیم شاہ   اورشاہین آفریدی کو بی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہیں ، شان مسعود کی “بی “کیٹیگری میں شمولیت کپتانی  جن کھلاڑیوں کو کی گئی ان میں عبداللہ شفیق، حارث رؤف، ابرار احمد، صائم ایوب، ساجد خان، شاداب خان، سعود شکیل اور سلمان علی آغا شامل ہیں جب کہ نعمان علی کی سی میں شمولیت فٹنس سے مشرسے مشروط ہے۔

پی سی بی  کے مطابق سی کیٹیگری کی پیشکشوط ہے۔

25 پاکستانی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟
اس بار 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ آفر کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ سال یہ تعداد 30 تھی پی سی بی کی جانب سے محمد وسیم جونئیر،عامر جمال،میر حمزہ، محمد ہریرہ، خرم شہزاد، محمد علی، عثمان خان،  حسیب اللہ خان،عرفان خان نیازی، عباس آفریدی اور کامران غلام کو ڈی کیٹیگری آفر کی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق اس بار 5 ایمرجنگ ککٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔

جن کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ نہیں ملا ان میں، محمد نواز سرفراز احمد اور عماد وسیم، فہیم اشرف افتخار احمد اور احسان اللہ بی شامل ہیں۔

طیب طاہر، شاہنواز دھانی محمد حارث، زمان خان، ارشد اقبال، حسن علی اسامہ، میر فخر زمان اور امام الحق بھی کنٹریکٹس حاصل نہ کر سکے۔

واضح رہے اس بار (25) کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ آفر کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ سال یہ تعداد (30)تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.