روسی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو کا سینیٹ اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ

:روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو نے سینیٹ اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو نے سینیٹ ہال میں اراکین کے پاس جاکر فرداً فرداً ان سے مصافحہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.