ضلع چاغی میں 4 سال بعد پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ضلع چاغی میں 4 سال بعد پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
رواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس کیسز میں بلوچستان سرفہر ست تعداد 22 ہوگئیاین سی او سی
کوئٹہ(یو این اے )ضلع چاغی میں 4 سال بعد پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیارواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس کیسز میں بلوچستان سرفہر ست تعداد 22 ہوگئی نیشنل(این سی او سی )کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں 4 سال بعد پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا، ضلع چاغی افغان مہاجر کیمپ گردی میں رہائش پذیر 5 سالہ بچی میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے این سی او سی کے اعداد و شمارکے مطابق رواں سال بلوچستان سر فہرست 22، سندھ سے 12 پولیو کیس رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا سے 9 اور پنجاب اور اسلام آباد سے 1-1 پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.