وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی اقتصادی فورم کے مڈل ایسٹ، شمالی افریقہ ریجن کے سربراہ سے ملاقات

:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کو عالمی اقتصادی فورم کے مڈل ایسٹ، شمالی افریقہ ریجن کے سربراہ اور مرکز برائے خطے، تجارت اور جغرافیائی سیاست کے نائب سربراہ مارون قیرُوز سے ملاقات کی۔

دونوں شخصیات نے پاکستان اور عالمی اقتصادی فورم کے درمیان اقتصادی ترقی اور پائیدار ترقی کے لیے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خزانہ نے قیرُوز کو حکومت کی بین الاقوامی شراکت داریوں کو اپنے اسٹریٹجک اور اقتصادی مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کے عزم سے آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.