سریاب میں موٹر سائیکل سنیچنگ شریف لوگوں کے موبائل اور جیب کے سارے چیزیں گن پوائنٹ پر چیننا روز کا معمول بن چکا ہیں

سریاب میں موٹر سائیکل سنیچنگ شریف لوگوں کے موبائل اور جیب کے سارے چیزیں گن پوائنٹ پر چیننا روز کا معمول بن چکا ہیں
ڈی آئی جی کوئٹہ ۔ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوہٹہ سے گزارش ہے کہ سریاب کے عوام اور تاجر برادری کو ایسے درندوں سے نجات دلائے تاکہ لوگ بے خوف ہوکر زندگی گزار سکے
منجانب تاجر برادری اور علاقہ سریاب مکین

Leave A Reply

Your email address will not be published.