بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا

بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں عاشورہ کی مناسبت سے 25اور 26جون جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی ۔
عام تعطیل کا اطلاق صوبے میں پانچ اور چھ روز کام کرنے والے دفاتر پر بھی ہوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.