پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہو گی
:پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہو گی۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹکٹ جمعرات کو سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے نجی کوریئر سینٹرز پر شروع ہو گی۔
آن لائن بک کی گئی…