Daily Archives

December 30, 2024

گن اینڈ کنٹری کلب اوپن ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی

:گن اینڈ کنٹری کلب اوپن ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح گن اینڈ کنٹری کلب کے سیکرٹری عمران افراز خان نے کیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نعمان افضل کے علاوہ شائقینِ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ گن اینڈ کنٹری…

واپڈا نے آرمی کو شکست دے کر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

:دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا نے آرمی کو فیصلہ کن معرکے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 33 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے شکست دیتے ہوے ایک بار پھر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے…

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی پشاور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدر…

:قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پشاور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدر محمد ریاض اور ان کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ انتخابات میں کامیابی نومنتخب صدر اور ان کی کابینہ پر صحافی…

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کےلیے کئی مثبت اقدامات کیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال رکھنے کےلیے کئی مثبت اقدامات کیے ہیں اور امید ہے کہ سرمایہ کار دوست قومی اور صوبائی پالیسیوں سے آنے والے سالوں میں ملکی معیشت ترقی…

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں اور گورننگ باڈی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے اپنے تہنیتی پیغام میں ارشد انصاری کو لاہور پریس کلب کا دوبارہ صدر منتخب…

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 217 ارب روپے کی لاگت کے سات ترقیاتی…

:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو یہاں ایکنک کے اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر…

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان سے برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن قربان حسین کی ملاقات

:برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن قربان حسین نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان سے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں جمہوریت کو مضبوط بنانے اور پاک برطانیہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں…