Daily Archives

December 28, 2024

دبئی میں 461 ملین درہم کی منی لانڈرنگ، بین الاقوامی گروہ کے ارکان گرفتار

:متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے فیڈرل اتھارٹیز کے تعاون سے461 ملین درھم کی منی لانڈرنگ میں ملوث عالمی گروہ کے اہم ارکان کو گرفتار کرلیا ۔امارات الیوم کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ برطانیہ سے امارات رقوم کی منتقلی کےلیے…

سعودی عرب،گزرگاہوں کو روکنے یا نقصان پہنچانے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ

:سعودی عرب کی وزیر بلدیات و ہاوسنگ ماجد الحقیل نے گزرگاہوں، عوامی مقامات اور سیلابی پانی کی گزرگاہوں و نالوں کو نقصان پہنچانے یا انہیں بند کرنے پر عائد کیے جانے پر جرمانوں کی منظوری دی ہے۔ اخبار 24 کے مطابق وزارت بلدیات و ہاوسنگ کی جانب سے…

چین موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر توجہ دیتا ہے،لائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم

:ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نےکہا ہے کہ رواں سال چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ ہم چین اور ملائیشیا کے دوطرفہ تعلقات کے مفہوم اور اہمیت کو مزید فروغ دیں گے اور چین کے ساتھ مل کر اگلے "سنہری 50…

چین کی معیشت دنیا کے لیے مواقع پیدا کرتی ہے ، چینی میڈ یا

:چین کی جانب سے پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کے نتائج کے مطابق 2023 میں چین کی جی ڈی پی 130 ٹریلین یوآن کے قریب رہی جو مجموعی معیشت کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران عالمی اقتصادی ترقی…

سعودی وزیر دفاع سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات

:سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے لبنانی آرمی چیف العماد جوزف عون نے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے،کے مطابق سعودی وزیر دفاع سے ملاقات میں لبنانی آرمی چیف نے دونوں ممالک کےمابین عسکری اور دفاعی معاملات کے علاوہ…

’’پاوری گرل‘‘ کی سالگرہ، تصاویر وائرل

سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ’’پاوری گرل‘‘ کے نام سے مشہور دنیانیر مبین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ’’پاوری گرل‘‘ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جنھیں مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ…

سوشل میڈیا پر نماز کی مبینہ توہین پر رجب بٹ مشکل میں پھنس گئے، عدالت کا بڑا اقدام

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے کیخلاف یوٹیوبر و دیگر کو نوٹس کاری کردیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کے روبرو سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے سے متعلق یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف ایڈوکیٹ ریاض…

ئیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں سیمی فائنل راونڈ کی لائن اپ مکمل

:ئیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں سیمی فائنل راونڈ کی لائن اپ مکمل ہو گئی، لاہور اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں نے بھی کامیابیاں حاصل کرتے ہوے ناک آوٹ راونڈ کیلئے کوالیفاٸی کرلیا۔ہفتہ کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام واپڈا سپورٹس…

قائد اعظم ٹرافی، سیالکوٹ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 465 رنز بنا کر آؤٹ

v:قائد اعظم ٹرافی، سہ فریقی مرحلے کے آخری میچ کے دوسرے روز سیالکوٹ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 465 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ ہفتہ کو میچ کے دوسرے روز اذان اویس 168 اور محسن ریاض 51 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے ۔ لاہور وائٹس کی جانب سے محمد وحید…